جھری کا رندہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - لکڑی کی سطح پر باریک درز بنانے کا رندہ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - لکڑی کی سطح پر باریک درز بنانے کا رندہ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں۔